کمشنر آفس مال روڈ کانفرنس ہال عبداللہ خان سنبل سے منسوب

کمشنر آفس مال روڈ کانفرنس ہال  عبداللہ خان سنبل سے منسوب

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)کمشنر لاہور ڈویژن مال روڈ آفس کا کانفرنس ہال سابق کمشنر و چیف سیکرٹری محمد عبداللہ خان سنبل سے منسوب کر دیا گیا۔

 مال روڈ آفس کا کانفرنس ہال سابق کمشنر و چیف سیکرٹری محمد عبداللہ خان سنبل سے منسوب کر دیا گیا۔ کمشنر محمد علی رندھاوا اوردیگر افسروں نے افتتاح کے بعد عبداللہ خان سنبل کیلئے دعا بھی کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں