33تھانوں کیلئے فنڈز طلب

33تھانوں کیلئے فنڈز طلب

لاہور(کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب نے 33 تھانوں کی نئی عمارتوں کے فنڈز مانگ لیے۔ لاہور میں ایک تھانہ سمیت پنجاب بھر میں 32 تھانوں کی عمارت بنانے کیلئے بجٹ میں ڈیمانڈ بھجوا دی گئی۔

آئی جی پنجاب نے 33 تھانوں کی نئی عمارتوں کے فنڈز مانگ لیے۔ لاہور میں ایک تھانہ سمیت پنجاب بھر میں 32 تھانوں کی عمارت بنانے کیلئے بجٹ میں ڈیمانڈ بھجوا دی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں