لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ  کونسل میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط

لاہور(کامرس رپورٹر)لاہور چیمبر کے صدر کاشف انور نے کہا ہے کہ ہنر مند انسانی وسائل کی کمی صنعتی شعبے کو درپیش سب سے بڑے مسائل میں سے ایک ہے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور چیمبر اور پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر ظفر محمود چودھری ، ایم ڈی پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل محبوب احمد، لاہور چیمبر کی ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبران محمد توقیر ملک اور جبار خالد بھی اس موقع پر موجود تھے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں