ڈی وی ایم سالانہ عشائیہ

 ڈی وی ایم سالانہ عشائیہ

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)ویٹرنری یونیورسٹی کی فیکلٹی آف ویٹرنری سائنس نے گزشتہ روز سٹی کیمپس میں سالانہ عشائیہ کا انعقاد کیا۔

 گزشتہ روز سٹی کیمپس میں سالانہ عشائیہ کا انعقاد کیا، صوبائی وزیر رانا سکندر حیات، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس ڈاکٹر انیلہ ضمیر درانی بھی موجود تھیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں