پاکستان آگاہی پروگرام

 پاکستان آگاہی پروگرام

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)مختلف سکولوں کے طلبہ و طالبات اور اساتذہ کرام نے ادارئہ نظریئہ پاکستان کے پاکستان آگاہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ اور ایوانِ قائداعظمؒ کا مطالعاتی دورہ کیا۔

 طلبہ و طالبات اور اساتذہ کرام نے ادارئہ نظریئہ پاکستان کے پاکستان آگاہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ اور ایوانِ قائداعظمؒ کا مطالعاتی دورہ کیا، تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز بھی دیکھیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں