ایرانیوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں:خرم نواز گنڈاپور

ایرانیوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں:خرم نواز گنڈاپور

لاہور(سیاسی نمائندہ)تحریک منہاج القرآن کے ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور نے کہا ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹرحاد ثہ میں موت پر پورے عالم اسلام کو دلی افسوس ہوا۔

صدر ابراہیم رئیسی کا انتقال نہ صرف ایران بلکہ پوری امت مسلمہ کیلئے ایک بہت بڑا نقصان ہے ۔برادر اسلامی ملک ایران کے عوام کے ساتھ دکھ اور غم کی اس گھڑی میں برابر کے شریک ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں