متعدد ایس ایچ اوز اور چوکی انچارجوں کی تعیناتی

متعدد ایس ایچ اوز اور  چوکی انچارجوں کی تعیناتی

لاہور(سپیشل کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی آپریشنز نے متعدد ایس ایچ اوز اور چوکی انچارجوں کی تعیناتی کر دی۔

افضل ڈوگر کو ایس ایچ او رائیونڈ، تیمور عباس کو سبزہ زار، عدنان گجر کو ٹاؤن شپ، عاصم حمید کو ہربنس پورہ اور آصف منصب کو ایس ایچ او لیاقت آباد تعینات کیا گیا ۔ سب انسپکٹر راشد فاروق کو چوکی انچارج سروسز ہسپتال، سب انسپکٹر ریان انور کو ایس ایچ او شالیمار، سب انسپکٹر محمد عمران کو چوکی انچارج سکھیاں، سب انسپکٹر عظیم رشید کو چوکی انچارج اڈا پلاٹ اور سب انسپکٹر زاہد حسین کو چوکی انچارج سبزی منڈی نشتر تعینات کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں