قربانی کی اصل روح تقوی کے حصول کی کوشش:جماعت اسلامی

قربانی کی اصل روح تقوی کے  حصول کی کوشش:جماعت اسلامی

لاہور(سیاسی نمائندہ)قربانی کی اصل روح تقوی کے حصول کی بھرپور کوشش ہے۔

ان خیالات کا اظہار سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق، صدر وسطی پنجاب ربعیہ طارق صدر لاہورعظمی عمران نے اپنے ایک بیان میں کیا۔انہوں نے کہا کہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر غزہ کے مظلوم مسلمانوں کی قربانیوںکو نہ بھولیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں