وزیر تعلیم کی زیر صدارت چیف منسٹر ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس

وزیر تعلیم کی زیر صدارت چیف منسٹر ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی زیر صدارت وزیراعلی ایڈوائزری کمیٹی فار ایجوکیشن کا اجلاس منعقد ہوا۔۔۔

 جس میں کمیٹی اراکین کے علاوہ سکول ایجوکیشن، ہائیر ایجوکیشن، سپیشل ایجوکیشن اور نان فارمل ایجوکیشن کے سیکرٹریز سمیت دیگر اعٰلی افسران نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں