یوم غدیر کی تاریخ اسلام میں بے پناہ اہمیت:ساجد نقوی

یوم غدیر کی تاریخ اسلام میں بے پناہ اہمیت:ساجد نقوی

لاہور (سیاسی نمائندہ) قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا یوم غدیر تاریخ اسلام میں بے پناہ اہمیت رکھتا ہے۔۔۔

 امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالبؓ کی ولایت و امامت کا اعلان سلسلہ نبوت و رسالت کے خاتمے اور ولایت و امامت کے آغاز کی نشاندہی ہے اور ایک ایسے نظام کا اعلان ہے جو بعد از پیغمبر گرامی، اسلام کی حفاظت، تشریح، ترویج اور نفاذ کا ضامن ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں