ٹریفک رکاوٹ، کیمروں سے اے آئی لرننگ کرانے کا فیصلہ

ٹریفک رکاوٹ، کیمروں سے  اے آئی لرننگ کرانے کا فیصلہ

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے )ضلعی انتظامیہ نے ٹریفک رکاوٹ کے 5پوائنٹس(روڈز) کی نشاندہی پر سیف سٹی کیمروں سے اے آئی لرننگ کرانیکا فیصلہ کر لیا ۔

مستقل اے آئی ٹریفک لرننگ سے روانی میں رکاوٹ کی تمام وجوہات کا تدارک کیا جائیگا۔کمشنر زید بن مقصود کی زیر صدارت صوبائی دارالحکومت میں ٹریفک روانی کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ کمشنر نے ٹریفک روانی کیلئے ایل ڈبلیو ایم سی کوپہلے مرحلے میں تمام کنٹینرز سڑکوں سے ہٹانے کی ہدایت کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں