محکمہ صحت :کروڑوں کی کرپشن میں ملوث 500 ملازمین کی نشان دہی

 محکمہ صحت :کروڑوں کی کرپشن میں  ملوث 500 ملازمین کی نشان دہی

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)ہیلتھ ریفارمز روڈ میپ کا دوسرا ماہانہ اجلاس ہوا جس میں کروڑوں روپوں کی کرپشن میں ملوث محکمہ صحت کے 500 ملازمین کی نشان دہی مکمل کرلی گئی۔

 صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے جلد نام سامنے لانے کا عندیہ دے دیا، انہوں نے کہا کرپشن ختم کرنے کا دعویٰ کرنے والے خود کرپشن میں ملوث نکلے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں