سرکاری کالجوں کو 20فیصد زیادہ داخلے کرنے کا ہدف

سرکاری کالجوں کو 20فیصد  زیادہ داخلے کرنے کا ہدف

لاہور ( ایجوکیشن رپورٹر) محکمہ ہائر ایجوکیشن نے سرکاری کالجوں کو گزشتہ سال سے 20فیصد زیادہ داخلے کرنے کا ہدف دے دیا،ہدف پورا نہ کرنیوالے ڈائریکٹر، ڈپٹی ڈائریکٹر اور پرنسپلز کیخلاف کارروائی ہوگی۔

پنجاب کے سرکاری کالجز میں جاری انٹرمیڈیٹ پروگرام میں رواں سال بیس فیصد زیادہ داخلے کئے جائیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں