داخلوں کی تاریخ میں توسیع

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے،ایجوکیشن رپورٹر)لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی نے انڈر گریجوایشن سطح پر داخلوں کی تاریخ میں توسیع کردی۔
7 فیکلٹیز اور دو انسٹیٹیوٹ میں فرسٹ ائیر کے داخلے آفر کر رہے ہیں جسکی آخری تاریخ اب 29 جولائی ہوگی۔