فیس نہ دینے پر 15 املاک سربمہر

 فیس نہ دینے پر 15 املاک سربمہر

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)ایل ڈی اے ٹیموں نے گزشتہ روز سبزہ زار سکیم میں کمرشل فیس کی عدم ادائیگی پر 15 املاک کو سربمہر کر دیا۔

  گزشتہ روز سبزہ زار سکیم میں کمرشل فیس کی عدم ادائیگی پر 15 املاک کو سربمہر کر دیا۔ ان املاک میں شوروم، ورکشاپس، گراسری شاپس و دیگر املاک شامل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں