پی پی ایل اے کے وفد کا لاہور پریس کلب کا دورہ

پی پی ایل اے کے وفد کا لاہور پریس کلب کا دورہ

لاہور(سٹاف رپورٹر)پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کی مرکزی صدر فائزہ رعنا، مرکزی جنرل سیکرٹری محبوب عارف، لاہور کے صدر حسن رشید اور ڈاکٹر طارق بلوچ نے لاہورپریس کلب کا دورہ کیا۔

لاہور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری، نائب صدر امجد عثمانی، سیکرٹری زاہد عابد اور ممبر گورننگ باڈی عمران شیخ نے معزز مہمانوں کو کلب آمد پر خوش آمدید کہا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں