قتل کیس میں ملزم بری

لاہور(اپنے خبر نگار سے)سیشن عدالت، آشنا کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کرنے کے کیس پر سماعت ہوئی۔
عدالت نے ملزم محمد وکیل کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کرنے کا حکم دے دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج عبدالغفور نے کیس پر سماعت کی۔