میٹرک امتحان کیلئے نگران عملے کی تربیتی ورکشاپ

میٹرک امتحان کیلئے نگران  عملے کی تربیتی ورکشاپ

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) لاہور بورڈ کے تحت میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحانات کی تیاریوں کے سلسلے میں لارنس روڈ امتحانی سنٹر میں نگران عملے کی تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔۔۔

 جس میں سپرنٹنڈنٹس اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹس نے شرکت کی ۔میٹرک سیکنڈ اینول کا آغاز آج 20اگست سے ہوگا۔بورڈ حکام کے مطابق زیرو ٹالرینس پالیسی کے تحت امتحان منعقد کیا جا رہا ہے ۔بوٹی مافیا کیخلاف سخت ایکشن لیا جائے گا ۔کنٹرولر امتحانات زاہد میاں کا کہنا ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر تمام امتحانی مراکز کی مانیٹرنگ کی جائے گی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں