چکن 2 روپے کلو سستا، انڈے ایک روپیہ درجن مہنگے

چکن 2 روپے کلو سستا، انڈے ایک روپیہ درجن مہنگے

لاہور(کامرس رپورٹر)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 2 روپے کمی سے 591 روپے۔۔۔

 زندہ برائلر مرغی کی قیمت 1 روپے کمی سے 408 روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 1روپے اضافے سے 296 روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں