گوشت 4، انڈے ایک روپیہ مہنگے

گوشت 4، انڈے ایک روپیہ مہنگے

لاہور (کامرس رپورٹر) لاہور میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 4 روپے اضافے سے 595۔۔۔

 زندہ برائلر مرغی کی قیمت 3 روپے اضافے سے 411 روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 1 روپیہ اضافے سے 297روپے درجن کی سطح پر رہی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں