2 افسروں کی تعیناتی

2 افسروں کی تعیناتی

لاہور (سٹاف رپورٹر سے) ایل ڈی اے میں 2 افسروں کی تعیناتی کر دی گئی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیپوٹیشن افسر محمد عامر کو ڈپٹی ڈائریکٹر (پی ایچ ایس)، یہاں سے علی ریاض کو ڈائریکٹوریٹ انفورسمنٹ میں تعینات کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں