195 تجاوزات کا سامان ضبط

 195 تجاوزات کا سامان ضبط

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)بلدیہ عظمیٰ تمام زونز میں ریگولیشن ونگ سکواڈز نے شالیمار، راوی، علامہ اقبال اور نشتر زون میں انسدادِ تجاوزات کارروائیاں کیں۔

بلدیہ عظمیٰ تمام زونز میں ریگولیشن ونگ سکواڈز نے شالیمار، راوی، علامہ اقبال اور نشتر زون میں انسدادِ تجاوزات کارروائیاں کیں۔ اس دوران 195 سے زائد تجاوزات کا سامان ضبط کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں