نشتر کالونی:ظلم کا شکار لڑکی بازیاب

نشتر کالونی:ظلم کا شکار لڑکی بازیاب

لاہور(کرائم رپورٹر)نشتر کالونی میں ظلم کا شکار لڑکی کو بازیاب کرا لیا گیا۔ ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن میں کال موصول ہوئی۔

لڑکی کے مطابق مجھے مارنے کی پلاننگ کر لی گئی، بچایا جائے۔ لڑکی نے مزید بتایا اس نے میانوالی میں پسند کی شادی کی، اس کے رشتے دار زبردستی لاہور لے آئے ۔ نشتر کالونی پولیس نے لڑکی کو بازیاب کیا۔پولیس نے لڑکی کی رضامندی پر اسے دارالامان بھجوا دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں