مساجد میں گرین ٹیپس لگانے کا منصوبہ

 مساجد میں گرین ٹیپس لگانے کا منصوبہ

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)واسانے مساجد میں گرین ٹیپس لگانے کا منصوبہ بنالیا، واسا نے پانی بچانے کیلئے سیو 1 بلین لٹر واٹر مشن کا آغاز کیا۔

 عالمی ادارہ ڈبلیو ڈبلیو ایف نے واسا کے گرین ٹیپ منصوبے کی تعریف کی۔ ایک ٹونٹی سے تقریباً 75 ہزار لٹر سالانہ پانی بچایا جا سکے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں