ایف بی آر کا آئرس سسٹم اپنی پوری استعداد سے کام نہیں کر رہا :ٹیکس بار

ایف بی آر کا آئرس سسٹم اپنی پوری  استعداد سے کام نہیں کر رہا :ٹیکس بار

لاہور(کامرس رپورٹر )لاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریو نیو کا آئرس سسٹم اپنی پوری استعداد سے کام نہیں کر رہا۔

ان خیالات کا اظہار لاہور ٹیکس بار کے صدر شہباز صدیق ودیگر نے ‘‘انکم ٹیکس گوشوارہ 2024کے مسائل ’’ کے موضوع پر سیمینار سے خطاب کر تے ہوئے کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں