موٹول ہائی پرفارمنس لبریکنٹس کی کسٹمرز انگیجمنٹ تقریب
لاہور(سٹاف رپورٹر)موٹول ہائی پرفارمنس لبریکنٹس کی جانب سے مقامی ہوٹل میں کسٹمرز انگجمنٹ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں ریٹیلٹرز نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
تقریب میں پراڈکٹس بارے آگاہی فراہم کی گئی۔ موٹول انتظامی ٹیم کے ارکان اسٹرٹیجک پلانرمس ایلنز، بزنس ڈویلپمنٹ منیجر مسٹر حسن علی خواجہ، ٹیکنیکل منیجر حشام اور کنٹری منیجر پاکستان پاکستان سعد سواتی نے شرکت کی۔