لڑکی کی نازیبا ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے والا دودھ فروش گرفتار

 لڑکی کی نازیبا ویڈیوز بنا کر بلیک  میل کرنے والا دودھ فروش گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) لڑکی کی نازیبا ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے والا دودھ فروش گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ان کے گھر دودھ دینے والے گوالے نے بیٹی کا رشتہ مانگا تھا۔رشتے سے انکار پر دودھ میں نشہ آور ادویات ملا کر ان کی پوری فیملی کو بیہوش کیا اور بے ہوشی میں بیٹی کی نازیبا ویڈیو بنا لی۔گوالہ نازیبا ویڈیوز بنا کر بلیک میل کر رہا ہے ۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرتے ہوئے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں