احتجاج کرنے پر مزید اساتذہ کو شوکاز

 احتجاج کرنے پر مزید اساتذہ کو شوکاز

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)لاہور ایجوکیشن اتھارٹی نے احتجاج کرنے پر مزید اساتذہ کو شوکاز جاری کردیئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ایجوکیشن اتھارٹی نے ٹیچر رہنما کاشف شہزاد اور آئی ٹی ٹیچر سید مدثر کو شوکاز جاری کیا ہے۔ شوکاز میں کہا گیا ہے حکومت کے خلاف احتجاج کرنا خلاف قانون ہے۔ 7 اکتوبر کو سی ای او کے سامنے پیش ہو کر اپنا جواب جمع کرائیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں