دریا راوی سے چوری مچھلیاں پکڑنے پر12 افراد کے خلاف مقدمہ

 دریا راوی سے چوری مچھلیاں پکڑنے  پر12 افراد کے خلاف مقدمہ

سید والا ( نامہ نگار) سید والا کے مقام پر دریائے راوی سے چوری مچھلیاں پکڑنے کے الزام میں 12 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

نواحی گاؤں فرید آباد کے قریب دریائے راوی کے پانی سے نذیر، عباس صفدر، سعید، علی شیر،ندیم وغیرہ 12 افراد نے لاکھوں روپے مالیت کی مچھلیاں پکڑ یں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں