منافع خوری پر بھاری جرمانے
قصور(خبرنگار)ااسسٹنٹ کمشنر قصور عطیہ عنایت مدنی، پتوکی رانا امجد محمود، چونیاں طلحہ انور اور اے سی کوٹ رادھاکشن ڈاکٹر محمد انس سعید نے اپنی اپنی تحصیلوں۔۔۔
میں عام مارکیٹوں کے دورے کر کے پھلوں، سبزیوں، روٹی و نان، بریڈ اور دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں اور ریٹ لسٹوں کی نمایاں جگہوں پر موجودگی کو چیک کیا تا ہم منافع خوری پر بھاری جرمانے کئے ۔