گورنر پنجاب سے کاروباری خواتین کے وفد کی ملاقات

گورنر پنجاب سے کاروباری خواتین کے وفد کی ملاقات

لاہور(سپیشل رپورٹر)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر ہاؤس میں کاروباری خواتین کے وفد نے ثنا خان کی قیادت میں ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران ثنا خان نے گورنر پنجاب کو خواتین کی مالی خود مختاری اور کاروباری ترقی کے حوالے سے اقدامات بارے آگاہ کیا۔ وفد میں ڈاکٹر عامر خان، انعم طارق خان، ڈاکٹر ہمایوں افتخار، ڈاکٹر اعجاز سندھو اور عرفان خان سمیت دیگر بھی موجود تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں