فرح شہزادی کی کمپنی کی درخواست پرنیب سے جواب طلب
لاہور(عدالتی رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے نیب نوٹسز کیخلاف فرح شہزادی کی کمپنی کی درخواست پرنیب سے 29 اکتوبر کو جواب طلب کرلیا۔۔۔
نیب نوٹسز کیخلاف فرح شہزادی کی کمپنی کی درخواست پرنیب سے 29 اکتوبر کو جواب طلب کرلیا، اظہر صدیق نے موقف اپنایا کہ نیب نے بدنیتی کی بنیاد پر دوبارہ تحقیقات شروع کردی ہیں۔