پی پی 155:پی ٹی آئی کارکنوں کی احتجاجی ریلی
لاہور (سیاسی نمائندہ) پی پی 155 میں تحریک انصاف کی خواتین نے احتجاجی ریلی نکالی۔صائمہ فیاض اور مونا کمال نے ریلی کی قیادت کی۔
ریلی میں بڑی تعداد میں خواتین نے شرکت کی ۔مظاہرین نے پارٹی پرچم اٹھا رکھے تھے ۔مظاہرین کا بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا مطالبہ کیا۔ خواتین نے بانی پی ٹی آئی کے حق میں نعرے بازی کی ۔