مرکزی مسلم لیگ کی دس روزہ میڈیا ورکشاپ کا آغاز
لاہور(سیاسی نمائندہ)پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام میڈیا کوآرڈینیٹرز کی پیشہ ورانہ صلاحیتیوں کو بہتر بنانے کیلئے دس روزہ میڈیا ورکشاپ کا آغاز مرکزی سیکرٹریٹ میں ہوگیا۔
یہ ورکشاپ کا مقصد جدید میڈیا کے تقاضوں کو سمجھنے اور اس میں موثر کردار ادا کرنے کے لیے تربیت فراہم کرنا ہے۔