خاتون سمیت 3 افراد اغوا

خاتون سمیت 3 افراد اغوا

قصور(نمائندہ دنیا)خاتون سمیت 3افراد کو اغوا کرلیا گیا، نور شاہ ولی کے رہائشی محمد شہزاد نے پولیس تھانہ صدر کو بتایا کہ۔۔۔

 ملزم ناصرنے میری 34سالہ بیوی (ن)بی بی کو اغوا کرلیا، اختر شاہ نے پولیس تھانہ پھول نگر کو بتایا کہ بھولا وغیرہ ملزم میرے ملازم ذوالفقار کو اغوا کرکے لے گئے ہیں۔ کوٹ فضل شاہ کے رہائشی اذلان نے پولیس تھانہ سٹی پھول نگر کو بتایا کہ میرا بیٹا علی رافع گم ہوگیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں