خواتین کودھکے ، بی آئی ایس پی ملازم کیخلاف مقدمہ درج

خواتین کودھکے ، بی آئی ایس  پی ملازم کیخلاف مقدمہ درج

تلونڈی(نامہ نگار)بے نظیرانکم سپورٹ سنٹر میں خواتین کو دھکے اورتھپڑمارنے والے ملازم کے خلاف مقامی تھانے میں رمضانہ بی بی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔۔۔

 بے نظیر انکم سپورٹ سنٹر گہلن کے ملازم ابوبکر پر خواتین کو دھکے اورتھپڑمارنے کاالزام لگایا گیا ہے ، پولیس نے ملزم کی گرفتاری کیلئے کوششیں شروع کردی ہیں تاحال ملزم گرفتار نہیں ہوسکا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں