پروگرام ڈرم سرکل کا انعقاد

پروگرام ڈرم سرکل کا انعقاد

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)الحمرا آرٹس کونسل کے زیر اہتمام جوش و خروش سے بھرا پروگرام ڈرم سرکل کا انعقاد کیا گیا جس میں نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔

الحمرا آرٹس کونسل کے زیر اہتمام جوش و خروش سے بھرا پروگرام ڈرم سرکل کا انعقاد کیا گیا جس میں نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ چیئرمین الحمرا رضی احمد نے پروگرام میں خصوصی شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں