قصور ویڈیو سکینڈل، مجرم کو 10 سال قید

 قصور ویڈیو سکینڈل، مجرم کو 10 سال قید

لاہور(عدالتی رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت میں قصور ویڈیو سکینڈل میں پیش رفت، عدالت نے مجرم حسیب عامر کو دس سال قید کی سزا سنا دی۔

عدالت نے وکلا کے دلائل کے بعد کیس کا فیصلہ سنایا، اے ٹی سی عدالت منظر علی گل نے کیس کا فیصلہ سنایا، مجرم کے خلاف تھانہ گنڈا سنگھ پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں