ٹیکنیکل بورڈ میں خلاف ضابطہ بھرتیوں کا انکشاف

ٹیکنیکل بورڈ میں خلاف ضابطہ بھرتیوں کا انکشاف

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن میں خلاف ضابطہ بھرتی کردیا ہے۔

چیف سیکریسی آفیسر کی پوسٹ پر خلاف ضبط بھرتی کردی گئی۔ نہ اشتہار دیا گیا نہ درخواستیں لی گئیں مگر بھرتی کردی گئی۔بھاری مراعات پر بورڈ کے ممبر کو سیکریسی آفیسر بھرتی کیا گیا ۔محکمہ انڈسٹری نے بھرتی پر انکوائری شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں