ن لیگ اور تحریک انصاف ایک ہی سکے کے دو رخ : حسن مرتضیٰ
لاہور(سپیشل رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ ن لیگ اور تحریک انصاف ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں۔۔۔
یہی سیاست ن لیگ ہمارے خلاف کرتی تھی، وہ گڑھی خدا بخش میں سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کے یوم شہادت میں شرکت کے بعد خصوصی ٹرین ’’سفر بینظیر‘‘ سے واپسی پر لاہور ریلوے سٹیشن پر فیصل میر، نیلم جبار، ساجد،علی نواز باجوہ، نادیہ شاہ کیساتھ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔