چیف آفیسر میٹروپولیٹن غیر حاضری اور آفس ٹائمنگ کی خلاف ورزی پر برہم

چیف آفیسر میٹروپولیٹن غیر حاضری اور  آفس ٹائمنگ کی خلاف ورزی پر برہم

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)چیف آفیسر بلدیہ عظمیٰ لاہور ان ایکشن، افسران اور عملے پر غیر حاضری اور آفس ٹائمنگ کی خلاف ورزی پر برہمی، وضاحت طلب کرلی۔

تفصیلات کے مطابق سی او ایم سی ایل نے غیر حاضری پر 25 ملازمین کو وضاحت طلبی کا لیٹر جاری کر دیا۔ 17 ویں گریڈ کی فنانس افیسر حجاب نقوی اور فاطمہ اسلم سے وضاحت طلب کر لی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں