محکمہ ایکسائز :نا دہندگان سے ایک کروڑ 26لاکھ کی وصولی
لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کی جانب سے غیر رجسٹرڈ اور ٹوکن ٹیکس نا دہندہ گاڑیوں کے خلاف فیلڈ آپریشن جاری ہے اور۔۔۔
پانچویں روز صوبے بھر میں 35 سے زائد ناکوں پر 9572 گاڑیوں کی چیکنگ کی گئی۔ 9572 میں سے 348 گاڑیاں غیر رجسٹرڈاور 1031 گاڑیوں کے مالکان ٹوکن ٹیکس کے نا دہندہ نکلے۔