نہم جماعت میں اسلامیات کا امتحان 100 نمبروں کا لیا جائے گا

نہم جماعت میں اسلامیات کا  امتحان 100 نمبروں کا لیا جائے گا

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)رواں سال نہم جماعت میں اسلامیات کا امتحان 100 نمبروں کا لیا جائے گا،تعلیمی بورڈز نے تمام سکولوں کو ہدایات جاری کردیں۔

نہم کے فریش امیدواروں کیلئے اسلامیات لازمی کا پرچہ 100 نمبروں کا ہوگا، امتحان میں اسلامیات کے لیے 3 گھنٹے کا وقت دیا جائے گا۔ اسلامیات کے امتحان بارے پنجاب ٹیکسٹ بورڈ نے ماڈل پیپر بھی جاری کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں