پنجاب یونیورسٹی : 100 کلو واٹ کے سولر سسٹم کا افتتاح

پنجاب یونیورسٹی : 100 کلو واٹ کے سولر سسٹم کا افتتاح

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی نے پنجاب یونیورسٹی ایڈمن بلاک میں 100 کلو واٹ کے سولرسسٹم کا افتتاح کر دیا۔

اس موقع پر پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود، رجسٹرار ڈاکٹر احمد اسلام، ایڈیشنل خزانہ تسنیم کامران، فیکلٹی ممبران و افسران بھی موجود تھے ۔ اپنے خطاب میں ڈاکٹر محمد علی نے کہا کہ موجودہ انتظامیہ پنجاب یونیورسٹی میں پائیدار اورخودمختارتوانائی کے حصول کے لیے اہم اقدامات کر رہی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں