آسا الیکشن:کونسل آف پروفیشنلز کی فتح

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)پنجاب یونیورسٹی اکیڈیمک سٹاف ایسوسی ایشن(آسا) الیکشن 202 میں کونسل آف پروفیشنلز نے14میں سے13سیٹوں میدان مارلیا۔
ڈاکٹر امجد عباس خان مگسی صدر، ڈاکٹر محمد اسلام جنرل سیکرٹری، ڈاکٹر ماجد مجید اکبر نائب صدر سائنس، غالب عطا نائب صدر( آرٹس)،ٹیچرز فرنٹ گروپ کے خالد محمود جوائنٹ سیکرٹری منتخب ہو گئے۔