نجی میڈیکل کالجوں میں داخلے دوسری سلیکشن لسٹ جاری

نجی میڈیکل کالجوں میں داخلے  دوسری سلیکشن لسٹ جاری

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) پنجاب کے 32 نجی میڈیکل کالجز میں داخلے کے لئے دوسری سلیکشن لسٹ جاری کر دی گئی۔

ہیلتھ یونیورسٹی نے1744خالی سیٹوں کی لسٹ ویب سائٹ پر جاری کردی۔کم از کم میرٹ میں 4.17فیصد کمی ہوئی۔سہارا میڈیکل کالج نارووال کا میرٹ سب سے کم 75.5682 فیصد رہا،العلیم میڈیکل کالج لاہور کا میرٹ سب سے زیادہ 91.3515فیصد ،اسی طرح لاہور میں کم سے کم میرٹ عذرا ناہید میڈیکل کالج کا 77.2470فیصد رہا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں