حاجی کیمپ کے اطراف تجاوزات ختم

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)بلدیہ عظمیٰ اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے حاجی کیمپ اور اس کے اطراف میں آپریشن کے دوران تجاوزات کو ہٹا دیا گیا۔
بلدیہ عظمیٰ اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے حاجی کیمپ اور اس کے اطراف میں آپریشن کے دوران تجاوزات کو ہٹا دیا گیا۔ سی او شاہد عباس کاٹھیا نے کہا اس بات کو یقینی بنایا جائے گا کہ دوبارہ تجاوزات قائم نہ ہوں۔