پتنگیں، ڈور فروخت، ملزم گرفتار
لاہور(کرئم رپورٹر)شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے پتنگ بازی کا سامان فروخت کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا۔
ترجمان کے مطابق ملزم سخاوت سے تیار پتنگیں، 4 پنے، کیمیکل ڈور کی 2 چرخیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا۔