ہسپتالوں میں ادویات کی فراہمی ،عدالتی فیصلے پر عملدرآمد بارے رپورٹ طلب

ہسپتالوں میں ادویات کی  فراہمی ،عدالتی فیصلے پر عملدرآمد  بارے رپورٹ طلب

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے درخواست پر عدالتی فیصلے پر عملدرآمد سے متعلق فریقین سے رپورٹ طلب کرلی۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی درخواست پر سماعت کی جس میں عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ کرنے کے اقدام کو چیلنج کیا گیا ہے ،عدالت نے سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے درخواست پر عدالتی فیصلے پر عملدرآمد سے متعلق فریقین سے رپورٹ طلب کرلی ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں