مخالفین کی سیاست صرف کردار کشی تک محدود : افضل کھوکھر

مخالفین کی سیاست صرف  کردار کشی تک محدود : افضل کھوکھر

لاہور(سپیشل رپورٹر)مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی ملک افضل کھوکھر نے کہا ہے کہ ن لیگ کی حکومت میں ملک حقیقی ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔۔۔

 جبکہ مخالفین کی سیاست صرف الزامات اور کردار کشی تک محدود ہو چکی ہے، کسی کو ملک کے لیے قربانیاں دینے والوں کیخلاف زہریلا پروپیگنڈا کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں عام آدمی کا مافیا کے ہاتھوں قطعا استحصال نہیں ہونے دیں گے، مصنوعی طور پر بحران کی فضا پیدا کرنے والوں کو قانون کے شکنجے میں لایا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں